بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کے پیچھے رکوع بھول جائے تو کیا کرے؟

سوال

ایک شخص امام کے ساتھ نماز کے شروع سے شریک تھا، لیکن پہلی رکعت میں امام کے ساتھ رکوع نہیں کیا، بلکہ کھڑا رہا، باقی ماندہ نماز امام کے ساتھ ہی پڑھی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا یہ ایک رکعت بعد میں پڑھے گا یا نماز فاسد ہوگئی؟

جواب

مذکورہ صورت میں نماز فاسد ہوگئی، از سر نو دہرانا لازم ہے.

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200003
تاریخ10-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں