بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داود فیملی تکافل کا حکم

سوال

میرا سوال داود فیملی تکافل کے بارے میں ہے، کیا یہ شرعی اصولوں کے عین مطابق تیار کردہ تکافل پالیسی ہے؟َ

جواب

علما کی ایک بڑی تعداد کے موقف کے مطابق مروجہ تکافل کمپنیاں شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے ایسی تکافل کمپنیوں کی پالیسیاں خرید کر اس میں شامل ہونا جائز نہیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143707200037
تاریخ06-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں