بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

متعہ کا شرعی حکم

سوال

 کیا متعہ جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

جواب

نکاح متعہ شرعا باطل ہے، اس سے عورت حلال  نہیں ہوتی اور نہ ہی اس پر نکاح شرعی کے احکام مرتب ہوتے ہیں ۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143707200024
تاریخ27-04-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں