بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسٹنگ رے مچھلی کھانے کا حکم

سوال

 کیا ہم  اسٹنگ رے (stingray fish)مچھلی کھا سکتے ہیں؟

جواب

حنفیہ کے یہاں  مچھلی کے سوا دریا کا اور کوئی جانور حلال نہیں۔ ماہرینِ حیوانات کے مطابق چوں کہ اسٹنگ رے (stingray) بھی مچھلی کی قسم میں داخل ہے، لہٰذا یہ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143707200020
تاریخ26-04-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں