شادی کے لئے وظیفہ
سوال
اگرشادی میں رکاوٹ ہوتواس کاکیاحل ہے؟
جواب
نمازعشاء کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف اوردرمیان میں گیارہ سومرتبہ ’’یاَلَطِیْفُ‘‘ پڑھ کراللہ تعالیٰ دعاکریں۔(آپ کے مسائل اور ان کا حل4/251،مکتبہ لدھیانوی)
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143707200010
تاریخ20-04-2016

