بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تین سانس میں پانی پینے کا سنت طریقہ

سوال

تین سانس میں پینا سنت ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا بس تین گھونٹ پئیں مزید نہ پئیں؟

جواب

تین سانس میں پانی پینے سے مراد یہ ہے کہ پینے کے دوران تین بار منہ ہٹاکر برتن سے باھر سانس لیا جائے، ایک بار میں ایک گھونٹ پینا ضروری نہیں، زیادہ گھونٹ بھی لے سکتے ہیں، واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143706200055
تاریخ08-04-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں