بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کرسچن کے ساتھ کھانا کھانا

سوال

کرسچن کے ساتھ کھاناجائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کھانا حلال اور پاک ہو تو کرسچن کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں لیکن اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے  کیونکہ بلاضرورت ان کے ساتھ اختلاط وتعلقات مکروہ ہیں۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143706200046
تاریخ05-04-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں