نصاب سے کم سونے پرزکوۃ کا مسئلہ
سوال
کسی عورت کے پاس دوتولہ سونا اور دوسو یا سو روپے ہو تو زکوہ کے واجب ہونے میں سونےکی قیمت کا اعتبارہوگا یا وزن کا اعتبار ہوگا؟
جواب
اگر دوتولہ سونااوردوسوروپے بھی ساتھ ہیں اورسال گزرچکاہے توسونے کی قیمت کااعتبارہوگا ،اورزکوۃ لازم ہوگی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143706200044
تاریخ03-04-2016

