مسواک استعمال کے قابل نہ رہے تو اس کو کیا جائے؟
سوال
جب مسواک استعمال کرلیں تو کیا اس کو پھینک دینا صحیح ہے یا اس کا کوئی اور حکم ہے؟
جواب
جب مسواک ناقابل استعمال ہوجائے تو اسے کسی پاک جگہ پر ڈال دیا جائے تاکہ اس کی بے حرمتی نہ ہو۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143706200043
تاریخ02-04-2016

