بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کو کب تک ضایع کیا جاسکتا ہے؟

سوال

ایک ماہ کا حمل ہے، شوہر حمل ضایع کرنے کا کہہ رہا ہے، کیوں کہ ابھی چھوٹا بچہ پانچ ماہ کا ہے، نیز پہلا بچہ آپریشن سے ہوا ہے، ڈاکٹر نے دو سال رکنے کا کہا تھا، کیا یہ حمل ضایع کیا جاسکتا ہے؟ 

جواب

ایسا حمل ضایع کرنے کی گنجائش ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143706200017
تاریخ22-03-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں