بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داماد اور ساس کا پردہ

سوال

داماد سے ساس یعنی بیٹی کی ماں کا پردہ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

داماد سے ساس کا پردہ نہیں ہے، البتہ اگر ساس اور داماد دونوں ہی جوان ہوں، تو احتیاط بہر حال لازم ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143706200015
تاریخ22-03-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں