ٹیلی ویژن چینل کی ملازمت کا حکم
سوال
کسی ٹیلی ویژن چینل میں ملازمت کرناکیساہے؟
جواب
ٹی وی چینل میں ملازمت جائزنہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143705200019
تاریخ29-02-2016

