بغیر وضو درود شریف پڑھنا
سوال
کیا بغیر وضو درود شریف پڑھ سکتے ہیںَ؟ اور کیا چلتے پھرتے کوئی کام کرتے ہوئے درود شریف کا ورد کر سکتے ہیں؟
جواب
جی بغیر وضو اور چلتے پھرتے درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143704200026
تاریخ06-02-2016

