جنبی پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈال دے تو اس کا حکم
سوال
جنابت کی بنا پر غسل فرض تھا، غسل خانے میں جاکر سوکھا ہاتھ پاک پانی کی بالٹی میں ڈال دیا تو کیا وہ پانی پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب
مذکورہ صورت میں اگر ہاتھ پر ناپاکی لگی ہوئی تو پانی ناپاک ہوجائے گا ورنہ پاک رہے گا. واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143704200016
تاریخ23-01-2016

