بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں داخلہ

سوال

جامعہ میں داخلے کب شروع ہوتے ہیں، اور طریق کار کیا ہوتا ہےَ؟

جواب

جامعہ کے شعبہ حفظ میں داخلے سال بھر ہوتے ہیں، اور شعبہ کتب میں داخلے شوال کے ابتدا  میں ہوتے ہیں۔ طریق کار کی بابت تفصیل دفتر اہتمام تشریف لا کر معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143704200015
تاریخ23-01-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں