بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علم حاصل کرو چاہے چین جانا پرے

سوال

علم  حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے،اس حدیث کی کیا تحقیق ہے؟حوالہ کے ساتھ مہربانی تحریر فرمادیں۔

جواب

مذکورہ حدیث کی سند کمزور ہے۔اکثر محدثین نے اس کی سند میں کلام کیا ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143703200009
تاریخ17-12-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں