بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک مرتبہ نماز جنازہ پڑھ لینے کے بعد دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا

سوال

ایک شخص کا انتقال ہوا، اس کی ایک نماز جنازہ اس کے گھر کے قریب مسجد میں ادا کی گئی اور ایک نماز جنازہ قبرستان کے قریب ادا کی گئی جن لوگوں نے پہلے نماز جنازہ پڑھی تھی کیا وہ دوبارہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جو شخص ایک مرتبہ نماز جنازہ پڑھ چکا ہو اس کو دوبارہ نماز جنازہ نہیں پڑھنا چاہیے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143702200030
تاریخ12-12-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں