بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک میں نوکری کا حکم

سوال

کیا اسلامی بینک میں نوکری کرنا ٹھیک ہے؟

جواب

مروجہ غیر سودی بینک کاری کے متعلق مفتیان کرام کی ایک بڑی تعداد مطمئن نہیں اور وہ کسی بھی بینک کو اسلامی خطوط پر استوار نہیں سمجھتےاس لیے کسی بھی بینک میں چاہے وہ سودی ہو یا غیر سودی(اسلامی) جائز نہیں ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143702200023
تاریخ08-12-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں