بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شرم گاہ کو چھونے سے وضو کا حکم

سوال

وضو کر لینے کے بعد اگر کسی کا ہاتھ غیر ارادی طور پر اپنی شرم گاہ کو چھو لے تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب

شرم گاہ کو چھونے سے، چاہے یہ چھونااختیاری یا غیر اختیاری ہو، ، وضو نہیں ٹوٹتا۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143702200016
تاریخ28-11-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں