میزان بینک سے قرضہ حاصل کرنا
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ ہم نے فیکٹری خریدی ہے، اب ہمیں رقم کی ادائیگی میں دشواری ہو رہی ہے، کیا ہم میزان بینک سے رقم حاصل کر سکتے ہیں؟ کیا ایسا کرنے میں سود تو شامل نہیں ہوگا؟
جواب
مروجہ سودی بینکوں کے معاملات کے بارے میں اہل فتوی کی ایک بڑی جماعت مطمئن نہیں ہے، اس لیے ان مروجہ بینکوں سے بھی تمویلی خدمات حاصل کرنا درست نہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143702200015
تاریخ27-11-2015

