ہانیہ نام رکھناکیساہے؟
سوال
''ہانیہ'' نام کیساہے؟یہ نام رکھاجاسکتاہے یانہیں؟اس کامعنی کیاہے؟
جواب
''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے:
پُرمسرت
خوش دلی
خوشحالی
یہ نام رکھاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143612200032
تاریخ13-10-2015

