مجنون کا ذبیحہ
سوال
پاگل مجنون آدمی کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام؟
جواب
جو شخص مکمل طور پر پاگل اور دیوانہ ہو، نہ ذبح کرنے کی سمجھ رکھتا ہو اور نہ ہی بسم اللہ پڑھنا جانتا ہو، اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143612200007
تاریخ19-09-2015

