بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کی دم کا تہائی حصہ کٹا ہوا ہو تو اس کی قربانی درست نہیں

سوال

جانور کی دم اگر تہائی حصہ کٹی ہوئی ہو تو اس کی قربانی جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

جس جانور کی دم کا تہائی یا اس سے زیادہ حصہ کٹا ہوا ہو، اس کی قربانی درست نہیں ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143612200005
تاریخ17-09-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں