کیا تیرہ ذو الحجہ کو قربانی کی جاسکتی ہے
سوال
کیا تیرہ ذوالحجہ کو بھی قربانی کرسکتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
جواب
بارہ ذو الحجہ کو سورج کے غروب ہونے سے پہلے پہلے تک قربانی کی جاسکتی ہے۔تیرہ ذو الحجہ کو قربانی نہیں کی جاسکتی۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143611200033
تاریخ14-09-2015

