اصحابی کالنجوم کا حوالہ
سوال
اصحابی کالنجوم والی حدیث کاحوالہ درکارہے؟
جواب
مذکورہ حدیث الفاظ کے اختلاف لیکن معانی کی یکسانیت کے ساتھ درج ذیل کتب میں منقول ہے:
ابن عبد البر کی جامع بیان العلم وفضلہ صفحہ 895،
ابن حزم کی الاحکام جلد 6 صفحہ 244،
خطیب کی الکفایۃ فی علم الروایۃ صفحہ 48،
بیہقی کی المدخل صفحہ 152
دیلمی کی فردوس جلد 4 صفحہ 75 اور دیلمی ہی کی مسند جلد 2 صفحہ 190
تاریخ ابن عساکر جلد 19 صفحہ 383
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143611200013
تاریخ31-08-2015

