شیعہ لڑکے سے نکاح
سوال
ہماری ایک چھوٹی بہن ہے، جس کا رشتے کا معاملہ بہت دشوار رہا ہے۔ ابھی کچھ عرصے سے وہ ایک شیعہ لڑکے سے تعلق رکھنے میں سنجیدہ ہو گئی ہے اور بضد ہے کہ اس سے شادی کر دی جائے، وہ لڑکا سنی ہونے پر شرائط رکھ رہا ہے کہ میرے سنی ہونے کے باوجود ماہ محرم کے مہینے کا احترام کرے گی۔ کیا اس کا نکاح اس شیعہ لڑکے سے کروادیں؟
جواب
چونکہ شیعہ مسلک کی آراء اور سنی مسلک کی آراء میں بنیادی اختلاف پایا جاتا ہے، اس لیے سنی لڑکی کا نکاح شیعہ لڑکے سے درست نہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

