بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حفظ کس عمر میں جائے

سوال

حفظ کس عمر میں کیا جاسکتا ہے؟

جواب

حفظ قرآن سمیت جملہ اسلامی علوم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی تحدید نہیں، جس عمر میں سہولت ہو حفظ کیا جاسکتا ہے، البتہ تجربہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حفظ کے لیے سب سے بہتر بچپن کا زمانہ ہوتا ہے.

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143610200036
تاریخ09-08-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں