انشورنس کا حکم
سوال
انشورنس کروانا کیسا ہے؟ اور اگر حرام ہے تو کیا وجہ ہے؟
جواب
انشورنس جوے اور سود پر مشتمل ہونے کی بنا پر شرعا ناجائز ہے، واللہ اعلم !
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143610200030
تاریخ03-08-2015

