بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل سم میں لون لینے کا حکم

سوال

موبائل پر لون منگوانا کیسا ہے؟ اگر حرام ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟

جواب

موبائل سم میں لون یا  ایڈوانس بیلنس  حاصل کرنے کی صورت میں کمپنی کچه رقم اضافی لیتی ہے، اگریہ رقم سروس چارجز کی مد میں لی جاتی ہے تو شرعا لون لینا دینا جائز ہے، ورنہ اضافی رقم سود ہونے کی بنا پر  لین دین  ناجائز ہوگا، واللہ اعلم بالصواب!

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143610200029
تاریخ03-08-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں