تعویذ پہننا یا گھول کر پینا
سوال
گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟ اور اس طرح لکھا ہوا تعویذ جس پر سورہ فاتحہ وغیرہ قرآنی آیات درج ہوں انہیں گھول کر پینا کیسا ہے؟
جواب
دونوں عمل درست ہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143610200020
تاریخ27-07-2015

