بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی منڈوانے کا عمل سب سے پہلے کس قوم میں شروع ہوا

سوال

داڑھی منڈھوانے کا عمل سب سے پہلے کس قوم میں شروع ہوا ؟ قرآن و حدیث میں اس حوالے سے کیا دلائل موجود ہیں ؟

جواب

قرآن کریم یا  حدیث شریف میں اس قسم کا کوئی بیان موجود نہیں کہ سب سے پہلے داڑھی منڈوانے کا عمل کس قوم نے شروع کیا، اور رتواریخ میں تلاش کے باوجود اس بارے میں کوئی مستند بات معلوم نہ ہوسکی۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143610200017
تاریخ26-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں