بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم کی اصطلاحی تعریف

سوال

قرآن کریم کی اصطلاحی تعریف کیا کی گئی ہے؟

جواب

وہ کتاب جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143610200014
تاریخ23-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں