نام کا مطلب
سوال
انابیہ نام کا مطلب بتا دیں۔
جواب
اناب کے معنی اللہ کی جانب رجوع کرنے کے ہیں۔انابیہ کا مطلب ہے اللہ کی جانب رجوع کرنے والی۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143610200007
تاریخ19-07-2015

