بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زیرناف بال کہاں سے کاٹے جائیں؟

سوال

زیرناف بالوں کے بارے میں پوچھاتھا بعض نے کہاناف سے اوربعض نے ناف کے نیچے 4 انگلیوں کے فاصلے سے بتایا۔ان میں سے درست کیاہے؟

جواب

زیر ناف بالوں حد ناف کے نیچے پیڑوکی ہڈی سے ہے اور یہ تقریباً ناف سے تین چار انچ ہی کے فاصلے پر ہے۔نیز اس میں  شرم گاہ اور اس کے آس پاس کا حصہ، خصیتین، اسی طرح پاخانہ کے مقام کے اردگردکاحصہ اور رانوں کا وہ حصہ جہاں نجاست ٹھہرنے یا لگنے کا خطرہ ہو ،یہ تمام بال شامل ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143610200002
تاریخ18-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں