بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر 2015 کا حساب

سوال

صدقہ فطر کی 2015 کے لیے جاری شدہ حسابات کی فہرست بھیج دیجیے۔

جواب

کراچی والوں کے لیے سن 2015 کے لیے صدقہ فطر کا حساب درج ذیل ہے:

گندم:  80 روپے

کشمش: 1650 روپے

جو: 130 روپے

کھجور: 680 روپے

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143609200036
تاریخ14-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں