بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیزان کمپنی اور دیگر قادیانیوں کے ساتھ کاروباری معاملات کا حکم

سوال

کیا شیزان کمپنی یا قادیانیوں کے ساتھ کاروباری معاملات رکھنا یا کاروبار میں مدد کرنا جائز ہے؟

جواب

قادیانی چوں کہ کافر محارب اور  زندیق ہیں، اس بنا پر ان کے ہاں ملازمت کرنا یا کاروباری معاملات میں معاونت کرنانا جائز اور حرام  ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143609200025
تاریخ06-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں