روزہ کی حالت میں مقعد میں کیپسول یا دوا ڈالنا
سوال
روزہ کی حالت میں بیماری کی وجہ سے مقعد میں کیپسول رکھنے سے روزہ باقی رہتا ہے یا نہیں؟
جواب
مقعد میں دوا ڈالنے یا کیپسول رکھنے سے روزہ جاتا رہیگا۔ قضاء ضروری ہوگی کفارہ لازم نہیں ۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143609200023
تاریخ06-07-2015

