بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الکوحل ملے پرفیوم کے استعمال کے کپڑوں میں نماز

سوال

اگر کوئی شخص ایلکوحل ملایا ہوا پرفیوم کپڑے پر استعمال کرے.اور اسی کپڑے سے نماز ادا کرے تو کیا اس کی  نماز ادا ہوگی؟

جواب

ایسے کپڑوں میں نماز درست ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143608200043
تاریخ15-06-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں