بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹیکس سے بچنے کے لیئے جھوٹ یا دھوکہ دینا

سوال

ٹیکس کے موجودہ نظام کو دیکھتے ہوئے ،ٹیکس سے بچنے کے لیے جھوٹ اور دھوکہ کرنا جائزہے؟

جواب

ٹیکس کے نظام کی درستگی یا عدم درستگی سے قطع نظر جھوٹ بولنا یا دھوکہ دہی کرنا حرام اور ممنوع ہے، اس لیئے غلط کو دور کرنے کے لیئے غلط راستہ اختیار نہیں کرسکتے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143608200016
تاریخ30-05-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں