معتکف کا مسجد میں کنگھی کرنا
سوال
معتکف مسجد میں کنگی کرسکتاہے؟
جواب
معتکف کو مسجد میں کنگھی کی اجازت ہے لیکن یہ خیال رہے کہ بال ٹوٹ کر مسجد میں نہ گریں۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143608200015
تاریخ30-05-2015

