شطرنج کھیلنے کا حکم
سوال
شطرنج کھیلنا کیساہے؟
جواب
شطرنج کھیلنا ناجائز ہے ۔واللّہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143608200011
تاریخ30-05-2015

