بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 جُمادى الأولى 1448ھ 06 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کا وفات کی جگہ سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنا

سوال

کیا میت کو جس جگہ وہ وفات پا جائے اس جگی سے دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں ہے؟ میں نے سنا ہے کہ بڑے بڑے علما، خود مولانا یوسف بنوری کو بھی کسی اور شہر سے کراچی دفنانے منتقل کیا گیا تھا۔

جواب

شرعی حکم یہی ہے کہ جس جگہ وفات ہو اسی جگہ تدفین کیجائے، کسی اور جگہ جو دو تین میل دور ہو،بلا ضرورت شرعی منتقل کرنا مکروہ ہے۔ 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143608200007
تاریخ28-05-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں