تجربہ حاصل کرنے کے لیے بینک کی ملازمت کا حکم
سوال
کیا بینک کی نوکری محض تجربہ حاصل کرنے کے لیے جائز ہوگی؟
جواب
بینک کی ملازمت ناجائز ہے، اور اس ملازمت سے ملنے والی آمدن حرام ہے۔بینک کی ملازمت تجرباتی وغیر تجرباتی بہر طور جائز نہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143607200030
تاریخ09-05-2015

