پرائز بانڈ
سوال
پرائز بانڈ کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
پرائز بانڈز کی خریدوفروخت ناجائز ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143607200029
تاریخ07-05-2015

