بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کمپنیاں اور ان کی مصنوعات

سوال

قادیانیوں کی کمپنیاں اور مصنوعات  کون کون سی ہیں ؟

 
 

جواب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ فہرست کے مطابق چند مشہور اداروں کے نام درج کیئے جاتے ہیں ۔

۱: شیزان (جوس،بوتل،اچار،کسٹرٖڈ،ریسٹورنٹ وغیرہ)۔

۲:  پنجاب آئل ملز لمیٹڈ (ذائقہ ککنگ آئل اور کینولیو بناسپتی گھی اینڈکوکنگ آئل)۔

۳: O.C.S.کورئیر سروس۔

۴: یونیورسل اسٹیپلائزر۔

۵:شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل ملز،شاہ تاج شوگر ملز۔

۶:کیوریٹو ( ہومیو پیتھک ادویات)۔

۷: الرحیم جیولرز ،حیدری کراچی۔

۸: رومی ٹریولز، کینٹ اسٹیشن کراچی۔

واضح رہے کہ یہ فہرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق  ہے۔ واللّہ اعلم

 
 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143607200014
تاریخ27-04-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں