ساس کا داماد کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال
کیا ساس اور داماد دونوں ساتھ حج پر جا سکتے ہیں؟ کیا داماد ساس کا محرم ہے؟
جواب
داماد ساس کے لیے محرم ہے، دونوں ساتھ حج پر جا سکتے ہیں۔ فقط واللّہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143606200020
تاریخ09-04-2015

