چادر اوڑہ کر سونا
سوال
ایک عالم کہ بیان میں میں نے سنا کہ چادر اوڑھ کر سونا تمام انبیاء کی سنت ہے۔ اس وقت سے اب تک میں چادر لے کر سوتا ہوں چاہے گرمیوں کے دن ہی ہوں۔ میرا یہ عمل کیسا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
جواب
تمام انبیاء کا اس طرح عمل ھمارے علم میں نہیں،اور تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت بھی نہیں ملی۔واللّہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143606200011
تاریخ15-04-2015

