بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیےوالد کی حرام کمائی کھانے کا حکم

سوال

اگر زید کا والد حرام کی کمائی کرتا ہو تو زید کے لیے وہ کمائی کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

اگرزید شرعاً مکلف(عاقل وبالغ اور کمائی پر قادر) ہے تواس کےلیے حرام کمائی کھاناجائزنہیں ہے۔ متبادل حلال کمائی کے لیے سعی کرے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143605200039
تاریخ19-03-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں