فقہ حنفی کے مطابق مسائل کی معلومات کے لیے مفید کتاب
سوال
فقہ حنفی کے مطابق مسائل کی معلومات کے لیے مفید کتاب بتا دیں
جواب
فقہ حنفی کے مطابق بنیادی مسائل کی معلومات کے لیے بہشتی زیور مؤلفہ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی مفید ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143605200024
تاریخ11-03-2015

