بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

3 نومبر سے عدت وفات کب مکمل ہوگی؟

سوال

میرے والد صاحب کا انتقال نو محرم بمطابق 13 نومبر 2014 کو ہوا تھا۔ میری والدہ کی عدت وفات کب مکمل ہوگی؟

جواب

عدت وفات کی مدت چار ماہ دس دن یعنی 130 دن ہے۔ اس حساب سے آپ کی والدہ کی عدت وفات 23 مارچ 2015 کو مکمل ہوگی۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143605200022
تاریخ11-03-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں